Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

عالیجناب سید عبد الرب حامد صاحب ﴿انجینئر ﴾ کا دورہ


�

عا لیجناب سید عبد الرب حامد صاحب انجینئر حال مقیم جدہ نے ابو الحسنات اسلامک ریسرچ کا دورہ کیا ، حضرت مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی ، شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر نے آپ کا استقبال کیا اورادارہ کے تمام شعبہ جات کی علمی،تحقیقی، اورفلاحی سرگرمیوں سے واقف کروایا۔

�

اس موقع پرمولانا حافظ سید واحدعلی قادری ، مولانا حافظ محمد حنیف قادری ، مولانا حافظ محمد خالدعلی قادری، مولانا حافظ سید احمد غوری نقشبندی ، مولاناحافظ احمدمحی الدین رفیع نقشبندی ودیگر موجودتھے۔