Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

امام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی علمی جلالت


 Ø§Ù…ام اعظم ابو حنیفہ رحمۃ اللہ تعالی علیہ Ú©ÛŒ علمی جلالت

علم حدیث میں  امام اعظم کامقام

یہ ایک ناقابل فراموش حقیقت ہے کہ حضرت امام اعظم رضی اللہ عنہ کے جلیل القدر تلامذہ کی روایت کردہ احادیث شریفہ سے کتب احادیث مالامال ہیں ۔

     امام اعظم رضی اللہ عنہ Ú©Û’ اساتذۂ حدیث چار ہزار 4000 ہیں  ØŒØ¢Ù¾ Ú©Ùˆ یہ اعزاز حاصل ہے کہ آپ Ú©Û’ اساتذہ کرام میں  Ø¬Ù„یل القدر صحا بہ موجود ہیں  Û” اسی طرح آپ Ù†Û’ بے شمار تابعین سے حدیث شریف Ú©Û’ علوم ومعارف Ú©Ùˆ حاصل کئے۔

     جیساکہ علامہ ابن عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ Ù†Û’ ردالمحتار Ú©Û’ مقدمہ میں  ØªØ­Ø±ÛŒØ± کیاہے :

 ÙˆÙŽÙ„َقَدْ کَانَ رَحِمَهُ اللَّهُ تَعَالَی إمَامًا فِی ذَلِکَ ØŒ فَإِنَّهُ رَضِیَ اللَّهُ تَعَالَی عَنْهُ اخَذَ الْحَدِيثَ عَنْ ارْبَعَةِ آلَافِ شَيْخٍ مِنْ ائِمَّةِ التَّابِعِينَ وَغَيْرِهِمْ.

(رد المحتار،مقدمۃ)

امام بخاری کی بیس ثلاثیات امام اعظم کے شاگرد ومقلد محدثین سے مروی

صحیح بخاری Ú©ÛŒ سند میں  32 حنفی محدثین جنہوں  Ù†Û’ امام اعظم سے تلمذ حاصل کیا

     امام بخاری علیہ الرحمہ Ù†Û’ صحیح بخاری میں  Ø¨Ø§Ø¦ÛŒØ³ احادیث ایسی درج Ú©ÛŒ ہیں  Ø¬Ø³ میں  Ø§Ù…ام بخاری اورحضوراکرم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم Ú©Û’ درمیان صرف تین واسطے ہیں  ØŒÛŒÛ ان Ú©Û’ لئے ایک عظیم شرف Ú©ÛŒ بات ہے اوران میں  Ø³Û’ بیس احادیث شریفہ Ú©ÛŒ سندوں  Ù…یں امام بخاری Ú©Û’ اساتذہ حنفی محدثین ہیں  ØŒØ­Ø¶Ø±Øª امام Ù…Ú©ÛŒ بن ابراہیم حنفی محدث ہیں  Ø§ÙˆØ± امام اعظم رضی اللہ عنہ Ú©Û’ شاگرد خاص ہیں  Ø¬Ù† سے امام بخاری Ù†Û’ گیارہ ثلاثیات Ù„ÛŒ ہیں  Ø§ÙˆØ± امام ابوعاصم ضحاک بن مخلد سے Ú†Ú¾ ثلاثیات اور امام محمدبن عبداللہ انصاری سے تین ثلاثیات روایت Ú©ÛŒ ہیں Û”

     ان بیس ثلاثیات میں  Ø§Ù…ام بخاری رضی اللہ عنہ Ú©Û’ جلیل القدر اساتذۂ محدثین وہ ہیں  Ø¬Ùˆ امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ Ú©Û’ خاص شاگرد وفیض یافتگان ہیں ،گویا امام بخاری Ù†Û’ امام اعظم Ú©Û’ مقلد اور اپنے حنفی اساتذہ پر نازکیاہے ØŒ کیوں  Ú©Û آپ Ú©ÛŒ سند میں  Ø§Ú¯Ø± ان حنفی محدثین Ú©ÛŒ وساطت نہ رہے تو آپ Ú©Û’ پاس صرف دو ثلاثیات باقی رہ جاتی ہیں ۔ونیز امام بخاری Ù†Û’ صحیح بخاری میں  Ø¨ØªÛŒØ³ (32)حنفی محدثین سے روایات Ù„ÛŒ ہیں  Ø¬Ùˆ براہ راست امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ Ú©Û’ شاگرد وتلمیذ اور مسائل فقہیہ میں  Ø¢Ù¾ Ú©Û’ مقلد وپیرو ہیں Û” اس سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ فقہ حنفی وہ راستہ ہے جس Ú©Ùˆ ائمۂ محدثین Ù†Û’ اختیار کیا، زندگی بھر ذخائر حدیث Ú©ÛŒ حفاظت کرنے والوں  Ù†Û’ جن تحقیقات Ú©Ùˆ اختیار کیا ہو وہ کیونکر حدیث Ú©Û’ خلاف ہوسکتی ہیں ØŸ

مرویاتِ امام اعظم کی اہمیت

اما م موفق رحمۃ اللہ علیہ نے اسمٰعیل بن بشر کے حوالہ سے لکھا ہے:

قال :کنا فی مجلس المکی فقال حدثنا ابوحنيفة فصاح رجل غريب حدثنا عن ابن جريج ولاتحدثنا عن ابی حنيفة فقال المکی انا لانحدث السفهاء حرمت عليک ان تکتب عنی قم من مجلسی فلم يحدث حتی اقيم الرجل من مجلسه ثم قال حدثنا ابوحنيفة ومر فيه .

 ØªØ±Ø¬Ù…ہ:اسمٰعیل بن بشر Ù†Û’ کہا: ہم حضرت Ù…Ú©ÛŒ بن ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ Ú©Û’ حلقہ درس میں  Ù…وجود تھے، آپ Ù†Û’ فرمایا کہ ہمیں  Ø§Ù…ام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ Ù†Û’ حدیث بیان فرمائی ،مجلس سے ایک اجنبی شخص کہنے لگا: ہمیں  Ø¨Ø¬Ø§Ø¦Û’ ابو حنیفہ Ú©Û’ ابن جریج Ú©ÛŒ حدیث بیان کیجئے! تب امام Ù…Ú©ÛŒ بن ابراہیم Ù†Û’ جلال Ú©Û’ عالم میں  ÙØ±Ù…ایا :ہم بے ادب اور نادانوں  Ú©Ùˆ درس نہیں  Ø¯ÛŒØªÛ’ØŒ  آپ اس وقت تک درس حدیث موقوف کردیاجب تک کہ اس Ú©Ùˆ مجلس سے نہ نکال دیا گیا جب وہ چلا گیا تو آپ امام اعظم سے مروی احادیث شریفہ بیان فرمانے Ù„Ú¯Û’Û”

 (مناقب الامام الاعظم للموفق، ج1ØŒ ص:204)

امام اعظم Ú©Û’ ایک شاگرد سے صحاح ستہ وغیرہ میں  Ø¯ÙˆÛØ²Ø§Ø± چار سو چھیانوے احادیث مروی

     امام اعظم Ú©Û’ جلیل القدر شاگرد محدث عبد الرزاق جن Ú©ÛŒ نسبت دنیائے علم جانتی ہے کہ آپ علم حدیث شریف میں  Ù…ہارت تامہ رکھتے تھے ،جن سے صحاح ستہ صحیح بخاری ،صحیح مسلم،جامع ترمذی، سنن نسائی ،سنن ابوداود،سنن ابن ماجہ ØŒ ونیز مسنداحمد بن حنبل اور سنن دارمی، ان آٹھ کتابوں  Ù…یں  2496روایات موجودہیں  Û” اس سے امام اعظم Ú©Û’ علم حدیث میں  Ø§Ø¹Ù„ÛŒ مقام ومرتبہ کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔شاگرد Ú©ÛŒ یہ شان ہے کہ بڑے بڑے محدثین ان Ú©Û’ شاگر ہیں  ØŒ ائمہ محدثین ان سے حدیث لیتے ہیں  تو استاذ Ú©ÛŒ علمی شان کیا ہوگی۔

       ان اصحاب الکتب الثمانية :البخاری ومسلم والترمذی والنسائی وابو داود وابن ماجه واحمد والدرامی. رووا عن عبد الرزاق بواسطة شيوخهم ما عدا احمد فروی عنه مباشرة احيانا ،وکان مجموع روايتهم بواسطة شيوخهم عن عبد الرزاق هو ست وتسعون حديثا واربعمئة بعد الالفين حديثا(2496)

       (الامام ابو حنیفۃ النعمان محدثا فی کتب المحدثین ،لمحمد نور سوید،ص:58)

       امام اعظم Ú©Û’ جس شاگرد محدث عبدالرزاق سے اس قدر کثرت سے روایات صحاح ستہ وغیرہ کتب حدیث میں  Ø¢Ø¦ÛŒ ہیں  ÙˆÛ خود امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ Ú©Û’ مداح ہیں ØŒ علم حدیث میں  Ø§Ù…ام اعظم Ú©ÛŒ یہ شان ہے کہ امام بخاری اورامام مسلم Ú©Û’ استاذ اوردیگر محدثین Ú©Û’ استاذ امام اعظم سے حدیث روایت کرتے ہیں  Û” انہوں  Ù†Û’ اپنی مصنف میں  Ø§Ù…ام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ سے احادیث شریفہ روایت Ú©ÛŒ ہیں Û”

امام اعظم Ù†Û’ کتاب وسنت Ú©Û’ خلاف کوئی فیصلہ نہیں  Ø¯ÛŒØ§ ØŒ شیخ ابن حزم Ú©ÛŒ وضاحت

      Ø´ÛŒØ® ابن حزم ظاہری Ù†Û’ بھی امام اعظم Ú©Û’ طریقۂ استدلال Ú©Û’ سلسلہ میں  ÙˆØ§Ø¶Ø­ طورپر بیان کیا کہ آپ کتاب وسنت Ú©Û’ خلاف کبھی کوئی فیصلہ نہیں  Ú©ÛŒØ§ کرتے اور نہ اقوال صحابہ Ú©Û’ سوا کوئی رائے رکھتے تھے ،انہوں  Ù†Û’ امام اعظم Ú©Û’ اس قول کا حوالہ دیا ہے کہ آپ Ù†Û’ کہا ہے :

ما جاء عن الله تعالی فعلی الراس والعينين، وما جاء عن رسول الله صلی الله عليه وسلم فسمعا وطاعة، وما جاء عن الصحابة رضی الله عنهم، تخيرنا من اقوالهم ولم نخرج عنهم، وما جاء عن التابعين، فهم رجال ونحن رجال، فلم ينکر عن نفسه مخالفة التابعين، وإنما لم ير الخروج عن اقوال الصحابة توقيرا لهم .

ترجمہ:اللہ تعالی Ù†Û’ جو نازل فرمایاہے وہ سرآنکھوں  Ù¾Ø±ÛÛ’ ØŒ اور جو حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے، اُسے ہم بسروچشم وقبول کئے اور اطاعت کرتے ہیں  Ø§ÙˆØ± صحابۂ کرام سے جو مختلف اقوال منقول ہیں ،ہم Ù†Û’ انہیں  Ù…یں سے کسی قول Ú©Ùˆ اختیار کیاہے اور ہم Ù†Û’ کبھی ان Ú©Û’ خلاف نہیں  Ú©ÛŒØ§ اور جو تابعین سے منقول ہے تو وہ تابعی ہیں  Ø§ÙˆØ± ہم بھی تابعی ہیں ۔اس طرح آپ Ù†Û’ تابعین سے اختلاف Ú©Ùˆ روا رکھا اور یہ حقیقت ہے کہ امام اعظم Ù†Û’ صحابۂ کرام کا احترام کرتے ہوئے ان Ú©Û’ اقوال نظر انداز کرنے Ú©Ùˆ جائز نہیں  رکھا۔

 (الاحکام لابن حزم ØŒ فصل فیمن قال مالایعرف فیہ خلاف)

 Ú¯ÙˆÛŒØ§ امام اعظم فرماتے ہیں :حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ جو ارشادات ہم تک آئے ہیں  ÙˆÛÛŒ ہمارا سرمایہ ہے ØŒ مصطفی علیہ الصلوٰۃ والسلام Ú©ÛŒ حدیث Ú©Û’ بعد میری کیا مجال کہ اپنی رائے Ú©Ùˆ پیش کروں  ØŒØ­Ø¨ÛŒØ¨ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد سامنے ہوتا ہے تو سر جھکا دیتا ہوں  ØŒØ¬Ø¨ÛŒÙ†Ù نیاز Ú©Ùˆ خم کردیتا ہوں ØŒ میرے ماں  باپ آپ پر قربان میری کیا مجال کہ سر مو بھی اختلاف کر سکوں Û”

     حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©Û’ ارشادات Ú©Û’ سامنے میں  Ù†Û’ اپنی جبین Ú©Ùˆ خم کردیا اسی Ú©Ùˆ سرمایہ بنایا اور اسی Ú©ÛŒ بنیاد پر مسئلہ بتادیا،’اور جب صحابہ کرام علیہم الرضوان Ú©Û’ اقوال آتے ہیں  Ø§Ù† Ú©ÛŒ تعظیم بجالاتے ہوئے میں اسی میں  Ø³Û’ ایک قول Ú©Ùˆ اختیار کرتاہوں ØŒ صحابہ Ú©Û’ اقوال سے ہٹ کر کسی اور Ú©Û’ قول پر مسئلہ نہیں  Ø¨ØªØ§ØªØ§ØŒÛŒØ¹Ù†ÛŒ سب سے پہلا مصدر تو کتاب اللہ ہے دوسرا مصدر مصطفی علیہ الصلوٰۃ والسلام Ú©ÛŒ سنتیں Ù— تیسرا مصدر صحابہ کرام Ú©Û’ آثار ہیں ØŒ یہی امام اعظم رضی اللہ عنہ کا سرمایہ ہے ØŒ اسی پر آپ Ú©Û’ مسائل Ú©ÛŒ بنیاد واساس ہے ØŒ آپ Ú©Û’ بیان کردہ مسائل Ú©Û’ دلائل یہی ہیں  Û”

       پھر فرمایا

"وما جاء عن غيرهم فهم رجال ونحن رجال"

صحابہ Ú©Û’ علاوہ کسی Ú©ÛŒ رائے ہوتی ہے ،کوئی بات خود تابعین Ú©ÛŒ بیان کردہ ہوتی ہے تو وہ بھی تابعین ہیں  Ø§ÙˆØ± میں  Ø¨Ú¾ÛŒ تابعی ہوں ØŒ جس طرح انہوں  Ù†Û’ قیاس کیا ہے میں  Ø¨Ú¾ÛŒ قیاس کرتاہوں Û”

امام اعظم رضی اللہ عنہ نے تراسی ہزار مسائل مستنبط کئے

     امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ Ù†Û’ اپنی مبارک زندگی زہد Ùˆ ورع ،تقوی وطہارت ØŒ خوف وخشیت اورتقرب وانابت میں  Ú¯Ø²Ø§Ø±ÛŒ ØŒ جس Ú©ÛŒ بدولت خالق کائنات Ù†Û’ آپ Ú©Û’ سینۂ اقدس Ú©Ùˆ علم فقہ Ú©Û’ لئے کھول دیا تھا ØŒ اللہ تعالی Ù†Û’ آپ Ú©Ùˆ غیرمعمولی قوت حافظہ ،طاقت استدلال اورملکہ استنباط عطافرمایا، آپ Ù†Û’ بفیضان مصطفوی کتاب وسنت سے، تراسی ہزار( 83000)مسائل مستنبط فرمائے ہیں  ØŒ امام اعظم Ù†Û’ کتاب وسنت Ú©Û’ مقابل کبھی اپنی رائے نہیں  Ù¾ÛŒØ´ کی، بلکہ آپ Ù†Û’ کتاب وسنت ہی سے مسائل کا حل نکالاہے Û”

امام بخاری کی توثیق کرنے والے محدثین نے بھی فقہ حنفی کو معتبر ماناہے

     حضرت یحیی بن معین رحمۃ اللہ علیہ عظیم محدث اور نقدوجرح اورتعدیل Ú©Û’ امام ہیں  Ø§ÙÙ† کا پایۂ علمی اس قدر مستحکم تھاکہ ان Ú©ÛŒ نسبت امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :

"کل حديث لايعرف ابن معين فليس هو بحديث"

     ترجمہ:جس حدیث Ú©Ùˆ یحیی بن معین نہیں  Ø¬Ø§Ù†ØªÛ’ وہ فی الواقع حدیث ہی نہیں Û”

     ایسے جلیل القدرمحدث امام اعظم Ú©Û’ مسلک پرفتوی دیاکرتے تھے ،انکا بیان ہے:

والفقه فقه ابی حنيفة علی هذا ادرکت الناس.

     ترجمہ:معتبر ومستند فقہ امام اعظم Ú©ÛŒ فقہ ہے ،اس پر میں  Ù†Û’ اپنے دور Ú©Û’ محدثین کرام Ú©Ùˆ عمل کرتے ہوئے پایاہے۔

(وفیات الاعیان ، حرف النون ، الامام ابوحنیفۃ۔الوافی بالوفیات ،حرف النون،الامام ابوحنیفۃ۔تاریخ بغداد ، باب النون ، مناقب ابی حنیفۃ۔حقیقۃالفقۃ، ج2،ص41)

     امام اعظم Ú©ÛŒ فقہ کومعتبر ومستند قرار دینے والے یحیی بن معین ان ائمہ حدیث میں  Ø³Û’ ایک ہیں  Ø¬Ù† Ú©Û’ سامنے امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ Ù†Û’ اپنی کتاب تالیف کرنے Ú©Û’ بعد پیش Ú©ÛŒ تھی، جب انہوں  Ù†Û’ تصدیق Ú©ÛŒ اورسندتصویب عطا فرمائی تب امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ Ù†Û’ اس Ú©Ùˆ بازار علم میں  Ù„ایا، جس Ú©ÛŒ صراحت حافظ ابن حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ Ù†Û’ مقدمۃ فتح الباری میں  ÙØ±Ù…ائی ہے۔ اگر امام اعظم Ú©Û’ پیروکاروں Ú©Ùˆ بدعتی ،گمراہ یا مشرک کہا جائے تو امام بخاری پر اعتراض وارد ہوگا کہ انہوں  Ù†Û’ گمراہ اور بدعتی محدثین سے صحیح بخاری میں  Ø±ÙˆØ§ÛŒØ§Øª Ù„ÛŒ ہیں ØŒ اس طرح امام بخاری اور آپ Ú©ÛŒ کتاب Ú©ÛŒ فنی حیثیت بھی مجروح ہوجاتی ہے ØŒ اس لئے ہم ازراہ خیرخواہی مشورہ دیتے ہیں  Ú©Û اس طرح اختلاف وانتشار کا شکار ہونے Ú©Û’ بجائے اکابر پر کامل اعتماد Ùˆ اعتبار کرتے ہوئے ان Ú©ÛŒ تحقیقات سے استفادہ کیا جائے، اگر کسی Ú©Ùˆ ائمہ مجتہدین Ú©ÛŒ فقہی تحقیقات سے اتفاق نہیں  ÛÛ’ اور وہ اپنی تحقیق پر عمل چاہتاہے تو وہ اپنے عمل کا ذمہ دار ہے ،تاہم جو لوگ ائمہ Ú©Û’ بیان کردہ قرآن وحدیث سے ماخوذ فقہی مسائل پر عمل کررہے ہیں  Ø§Ù†ÛÛŒÚº  Ù†Ø´Ø§Ù† ملامت نہ بنایاجائے۔

     آج اعداء دین مختلف جہتوں  Ø³Û’ دین اسلام پر حملہ آور ہو رہے ہیں ØŒ تمام صلاحیتوں  Ú©Ùˆ جمع کرکے ان Ú©Û’ رکیک حملوں  Ú©Ø§ جواب دینا وقت کا اہم تقاضہ ہے ،بجائے اس Ú©Û’ باہم ایک دوسرے Ú©Û’ خلاف محاذ آرائی کرناشرعاًبھی درست نہیں  Ø§ÙˆØ± عقلاً بھی درست نہیں  ØŒØ¯ÛŒÙ† ودیانت Ú©Û’ تقاضوں  Ù¾Ø± عمل کرتے ہوئے اس طریقہ Ú©Ùˆ بالکلیہ ترک کردینا چاہئے۔

     از:مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی دامت برکاتہم العالیہ

شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر

www.ziaislamic