Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

درود شریف عظمت وفضیلت


درود شریف عظمت وفضیلت

دنیا میں لوگ اپنے بڑے کی تعظیم کرتے ہیں حتیٰ کہ فوج بھی اپنے سردار کو سلامی دیتی ہے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تو باعثِ تخلیق کون و مکان، ہادی انس و جان،شافع کل عالم و عالمیان ہیں۔ آپ کے احسان تلے ساری دنیا ہے اور خصوصاً اہل ایمان پر تو ہمیشہ آپ کے احسانات کی بارش ہوتی رہتی ہے ۔ ہر وقت امت ہی کی فکر ہے اور ہمیشہ اللہ تعالیٰ سے امت کی بخشش کے لئے دعائیں فرماتے ہیں۔ یہاں تک کہ ولادت سے لے کر شبِ معراج پھر تا وصال اور ہمیشہ، میدانِ حشر ہوکہ میزان و صراط؛ امت ہی کی فکر ہے ۔ تو ایسے محسن اعظم جن کے احسانات کا احاطہ و شمار ناممکن ہے تو پھر ہم امتیوں سے کیا اتنا بھی نہیں ہوسکتا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذکرِ خیر میں رطبُ اللسان رہیں اور آپ کی عظمتوں کا چرچا کریں !

 Ø§Ù„لہ سبحانہ Ùˆ تعالیٰ بذات خود حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ عظمت Ú©Û’ ساتھ آپ پر صلاۃ Ùˆ سلام نازل فرماتا ہے اور فرشتے بھی ہمیشہ آپ پر درود Ùˆ سلام پڑھتے ہیں Û” اسی لئے اہل ایمان Ú©Ùˆ صلاۃ Ú©Û’ ساتھ کثرتِ سلام کا تاکیدی Ø­Ú©Ù… دیا گیا ہے ØŒ ارشاد الہی ہے:

’’ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ‘‘Û”(سورۃ الاحزاب :56)

 Ø¯Ø±ÙˆØ¯ Ùˆ سلام ہی حضور سے تقرب کا عظیم ترین ذریعہ ہے Ø› چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا:قیامت Ú©Û’ روز میرے سب سے زیادہ نزدیک وہ ہوں Ú¯Û’ جو بکثرت مجھ پر صلاۃ Ùˆ سلام پیش کرتے ہیں۔ (جامع ترمذی شریف، ج:1،ص:110)

www.ziaislamic.com

�