Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

ولادت باسعادت پر اظہار مسرت' حضرت محدث دکن کی نفیس بحث


ولادت باسعادت پر اظہار مسرت' حضرت محدث دکن کی نفیس بحث

صاحبو !حضرت کی پیدائش کی جس قدر خوشی ہو کم ہے، تولد کی خوشی منانے صرف ایک میں ہی نہیں کہہ رہا ہوں بلکہ خدا خود حکم دے رہا ہے، قرآن خود سکھا رہا ہے :

مصطفٰے کی دوستی ایمان ہے

شاہد اس پر آیتِ قرآن ہے

 Ù‚ُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُوا هُوَ خَيْرٌ مِمَّا يَجْمَعُونَ - (Ù¾11 ع 6 سورۂ یونس :58)

 ( آپ کہہ دیجئے کہ بس لوگوں Ú©Ùˆ خدا Ú©Û’ اس انعام اور رحمت پر خوش ہونا چاہيئے )

 Ù„فظ" Ø±Ø­Ù…ت " سے مراد' دین Ú©ÛŒ نعمت ہوتی ہے، جس طرح Ø­Ú©Ù… ہے کہ مسجد میں آتے ہی پڑھیں :" Ø§Ù„لهم افتح لنا ابواب رحمتک "اس دُعا میں لفظ" رحمت " سے مراد دین Ú©ÛŒ نعمت ہے۔

 Ù„فظ" فضل" Ø³Û’ مراد دنیا Ú©ÛŒ نعمت ہوتی ہے، جس طرح مسجد سے باہر آتے وقت Ú©ÛŒ دُعا " Ø§Ù„لهم انی اسئلک من فضلک " اس دُعا میں لفظ" ÙØ¶Ù„ "سے مراد دُنیا Ú©ÛŒ نعمت ہے۔

 Ø§Ø³ قاعدہ Ú©Û’ لحاظ سے آیت مُبارکہ Ù‚ُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُوا هُوَ خَيْرٌ مِمَّا يَجْمَعُونَ - ( Ù¾11 ع 6 سورۂ یونس :58)

 Ù…یں لفظ "فضل" اور لفظ" Ø±Ø­Ù…ت" سے دین اور دُنیا Ú©ÛŒ تمام نعمتوں Ú©ÛŒ اصل Ùˆ جڑ مراد لینے کا اہتمام کیا گیا ہے Û”

 ÙˆÛ اصل Ùˆ جڑ، جس کا اہتمام کیا گیا آقائے نامدار ،سرکار دوعالم، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم Ú©ÛŒ پیدائش ہے Û”

 Ø­Ø¶Ø±Øª محمد مصطفٰی صلی اﷲ علیہ وسلم Ú©Û’ تشریف لانے سے دُنیا اور دین Ú©ÛŒ سب نعمتیں ملیں، اس لیے تاکید پر تاکید اور حصر پر حصر کر Ú©Û’ یہ بتلادیا ہے کہ اگر خوشی Ú©Û’ قابل کوئی چیز ہے تو حضرت رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم Ú©ÛŒ پیدائش ہے ØŒ اس پر بے حد خوش ہونا چاہيئے ’’ Ù‚ُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُوا.

 Ù¾Ø± ہی بس نہیں کیا بلکہ اس Ú©Û’ بعد صراحت فرماتا ہے :" Ù‡ÙÙˆÙŽ خَيْرٌ مِمَّا يَجْمَعُونَ - ( Ù¾11 ع 6 سورۂ یونس :58)

 ÛŒÛ حضرت Ú©ÛŒ نعمت دنیا Ú©ÛŒ ان تمام نعمتوں سے بہترہے جن Ú©Ùˆ تم جمع کرکے اس پر خوش ہوتے ہو۔ 

 Ø§Ø³ آیت میں" ÙØ¶Ù„ Ùˆ رحمت" سے مراد حضرت صلی اﷲ علیہ وسلم Ú©ÛŒ پیدائش ہونے Ú©ÛŒ دلیل یہ ہے کہ ایک اور جگہ اﷲ تعالےٰ ارشاد فرماتا ہے کہ :

 ÙŠÙŽØªÙ’لُو عَلَيْهِمْ آَيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِنْ كَانُوا مِنْ قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُبِينٍ Û” (Ù¾ 28 ع 1 سورۃ الجمعۃ :2)

یہ نبی ایسے ہیں کہ ’’ آیتیں تلاوت کرتے ہیں ‘ ظاہری Ùˆ باطنی نجاستوں سے پاک کرتے ہیں، ان Ú©Ùˆ حکمت Ú©ÛŒ باتیں سکھلاتے ہیں، سب Ú©Ú¾Ù„ÛŒ گمراہی میں تھے ‘ یہی منشاء ہے حضرت Ú©Û’ پیدا ہونے کا‘ اس وجہ سے حضور رحمت اور فضل ہیں۔

مومنوں کے دل پر فرحت ہے نمود

قدسیاں پڑہتے ہیں الحمد اور درود

جومسلماں آپ کے ہیں اُمتی

ان پہ واجب ہے تولد کی خوشی

از :میلاد نامہ

حضرت محدث دکن ابوالحسنات سید عبداللہ شاہ نقشبندی مجددی قادری رحمة اللہ علیہ

www.ziaislamic.com