Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

نقشبندی کیلنڈر برائے 2018ء منظر عام پر


نقشبندی کیلنڈر برائے 2018ء منظر عام پر

      ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر Ú©Û’ زیر اہتمام‘مسجد ابو الحسنات میں جہاں نما حیدرآباد میں منعقدہ ’’استقبال ماہ میلاد وحضرت امام ربانی کانفرنس میں‘‘نقشبندی کیلنڈر برائے 2018Ø¡ Ú©ÛŒ رسم اجراء عمل میں آئی۔

      ’’نقشبندی کیلنڈر2018‘‘معیاری انداز میں عمدہ کاغذ اور ملٹی کلر میں طبع کیا گیاہے۔جس میں ہجری وعیسوی لحاظ سے تورایخ،تاریخہائے وصال واعراس،فقہ حنفی وشافعی Ú©Û’ لحاظ سے اوقات نماز،اوقات سحر وافطار،ضروری اوراد Ùˆ وظائف،اذکار وادعیہ ØŒ سلگتے عنوانات پر اسلامی پیغام Ú©Û’ علاوہ مہینوں Ú©ÛŒ مناسبت سے اردو اور انگریزی میں اصلاح عقائد واعمال پرمضامین شامل کئے گئے ہیں۔

      یہ کیلنڈر AHIRCÚ©Û’ مرکزی دفترتاڑبن xروڈ، حیدرآباد،مسجد ابو الحسنات جہاں نما اور شہر Ú©Û’ بک اسٹالس سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔

      مزید تفصیلات Ú©Û’ لئے ربط پیداکیا جاسکتا ہے:9182717845/8121803473