Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

حضرت مصباح القراء کا وصال


عالم اسلام کی عبقری شخصیت ، شمس المفسرین ،مصباح القراء حضرت علامہ مولانا عبد اللہ قریشی ازہری (رحمۃ اللہ علیہ) نائب شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ وخطیب مکہ مسجد حیدرآباد کا 25/صفر المظفر،1437 ھ م 8/ڈسمبر2015،بروز سہ شنبہ، بوقت 11:30 وصال ہوا۔

انشاء اللہ تعالی نماز جنازہ 26/صفر المظفر م 9/ڈسبمر بعد نماز ظہر تاریخی مکہ مسجد میں مقرر ہے۔اور نقشبندی چمن مصری گنج حیدرآباد درگاہ حضرت عبد اللہ شاہ نقشبندی مجددی قادری محدث دکن رحمۃ اللہ علیہ میں تدفین مبارک عمل میں آئے گی۔

نوٹ:نماز ظہر 1:00 بجے ادا کی جائے گی۔