Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر کے زير اہتمام سید الشہداء کانفرنس


ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر Ú©Û’ زير اہتمام  سید الشہداء کانفرنس

ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر کے زیر اہتمام 10 محرم الحرام 1437 ھ ،م 24/اکٹوبر بروز ہفتہ بعد نماز مغرب مسجد ابو الحسنات، جہاں نما ، حیدرآباد میں حضرت ضیاء ملت کی زير صدارت چوبیسواں عظیم الشان اجلاس عام بعنوان حضرت سید الشہداء کانفرنس مقرر ہے۔

      ضیاء ملت حضرت علامہ مولانا مفتی سید شاہ ضیاء الدین نقشبندی مجددی قادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر کا خصوصی خطاب ہوگا۔

شرکاء کے لئے افطار اور تناول طعام کا اہتمام رہے گا۔

عامۃ المسلمین بالخصوص محبان اہل بیت سے شرکت واستفادہ کی خواہش کی جاتی ہے۔

www.ziaislamic.com