Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

زیارت مقدسہ فضائل وآداب


زیارت مقدسہ فضائل وآداب

حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ú©Û’ دربار گہر بار میں حاضری بندۂ مؤمن Ú©Û’ حق میں نعمت عظمی،امید افزا طاعت ،درجات عالیہ Ú©Û’ حصول کا وسیلہ اور تقرب  الہی کا قریب ترین ذریعہ ہے،گناہوں Ú©ÛŒ بخشش اور حصول رحمت Ùˆ مغفرت کا قوی  آسرا ہے-سورۂ نساء Ú©ÛŒ آیت نمبر:64،میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے: وَلَوْ أَنَّهُمْ إِذْ ظَلَمُوا أَنْفُسَهُمْ جَاءُوكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللَّهَ وَاسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُولُ لَوَجَدُوا اللَّهَ تَوَّابًا رَحِيمًا -

ترجمہ:اور اگر یہ لوگ جب اپنی جانوں پر ظلم کر بیٹھیں تو ائے محبوب وہ آپ کی بارگاہ ميں حاضر ہوں ،اور اللہ سے مغفرت طلب کریں اور اللہ کے رسول(صلی اللہ علیہ والہ وسلم )بھی ان کے لئے سفارش کردیں تو وہ ضرور بضرور اللہ کو خوب توبہ قبول کرنے والا نہایت رحم فرمانے والا پائینگے-(سورۂ نساء:64)

اس  آیت  مبارکہ میں اللہ تعالی Ù†Û’ تین امور کا ذکر فرمایا :(1) جب گناہ کر بیٹھے تو آپ Ú©Û’ دربار میں حاضر ہونا-

(2) استغفار کرنا-

(3) حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا اس Ú©Û’ حق میں سفارش فرمانا    -

  جب یہ تین کام ہوتے ہیں تو  اللہ تعالی Ú©ÛŒ جانب سے  اس بندہ  کےلئےقبولیت توبہ کا مژدہ ملتا ہے اوروہ بے پناہ رحمتوں کا حقدار بنتا ہے-

 ØªÙ…ام محدثین ومفسرین کا اتفاق ہے کہ یہ Ø­Ú©Ù… حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وصحبہ وسلم Ú©ÛŒ ظاہری حیات طیبہ تک ہی محدود نہیں بلکہ بعد از وصال بھی یہی Ø­Ú©Ù… ہے-

کتب حدیث وفقہ میں جہاں حج Ú©Û’ مناسک اور اس Ú©Û’ آداب کا ذکر ہے وہیں روضۂ اطہر Ú©ÛŒ حاضری اور اس Ú©Û’ آداب کا بھی ذکر موجود ہے، سنن دارقطنى،شعب الإيمان للبيهقي،جامع الأحاديث،جمع الجوامع،مجمع الزوائد اور كنز العمال وغیرہ میں حدیث مبارک ہے،حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا: جس Ù†Û’ میرے روضۂ اطہر Ú©ÛŒ زیارت Ú©ÛŒ اس Ú©Û’ لئے  میری شفاعت  واجب ہوچکی  ہے-

اس یقین Ú©Û’ ساتھ دربار اقدس میں حاضر ہوں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم حیات ہیں ،ہمارے صلوۃ وسلام Ú©Ùˆ بلاواسطہ  سماعت فرماتے ہیں اور جواب بھی عنایت فرماتے ہیں،سنن ابن ماجہ  میں حدیث مبارک ہے ،حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم Ù†Û’ ارشاد فرمایا:بیشک اللہ Ù†Û’ زمین پر حرام کردیا کہ وہ انبیاء کرام Ú©Û’ اجسام Ú©Ùˆ کھائے  ،اللہ Ú©Û’ نبی حیات ہیں رزق پاتے ہیں-

احادیث شریفہ میں بطور خاص دربار اقدس میں حاضری کی ترغیب وتشویق دی گئ چنانچہ معجم کبیر طبرانی میں حدیث پا ک ہے:ترجمہ:جو میری زیارت کے لئے اس طرح آئے کہ بجز میری زیارت کے اس کا کوئی اور مقصد نہ ہوتوقیامت کے دن لازماً میں اس کی شفاعت کروں گا۔( معجم كبير طبرانی، حدیث نمبر:12971)

نیز سنن دیلمی،جامع الاحادیث اور کنز العمال میں روایت ہے ترجمہ:جس نے حج کیا پھر میری زیارت کے قصد سے میری مسجد کو آیا تو اس کے لئے دو مقبول حج لکھے جائیں گے۔