Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

احرام کی ممنوعات


ممنوعات احرام :

     Ø¨Ù†ÛŒØ§Ø¯ÛŒ طور پر احرام Ú©ÛŒ حالت  Ù…یں  Ú†Ú¾(6)چیزیں ممنوع ہیں،جن میں سے چار (4)مردوعورت دونوں سے متعلق ہیں اور دو(2)مرد حضرات سے متعلق ہیں Û”

1)  ØµØ­Ø¨Øª کرنایااس Ú©Û’ اسباب ودواعی اختیارکرنا یا اس سے متعلق گفتگو کرنا۔

2) خشکی Ú©Û’ جانوروں کا شکارخود کرنا یا شکار Ú©ÛŒ جانب  Ø±ÛÙ†Ù…ائی کرنا۔

3) بال کاٹنا یا ناخن تراشنا۔

4) خوشبو استعمال کرنا۔

یہ  Ú†Ø§Ø± ممنوعات مرد Ùˆ عورت دونوں Ú©Û’ لئے ہیں

اور یہ دو

5) سلا ہوا لباس پہننا۔

6) سر اور چہرے کو ڈھانکنا۔

صرف مرد حضرات کے لئے ممنوع ہیں۔

اگر کسی سے بحالت احرام ان Ú†Ú¾  Ù…منوعات میں سے کوئی ممنوع عمل سرزد ہوجائے تو اس پر حسب ترتیب کفارہ Ùˆ صدقہ لازم آتا ہے۔

      Ù¾ÛÙ„ÛŒ صورت یعنی بیوی سے  Ù…باشرت کرنے  ÛŒØ§ شہوت سے بوس وکنار کرنے  Ú©ÛŒ صورت میں دم واجب ہے،خواہ انزال ہویا نہ ہو۔

      Ø´Ú©Ø§Ø± کرنے Ú©ÛŒ صورت میں  Ø¯Ùˆ عادل مسلمان اس شکار Ú©ÛŒ جو قیمت مقرر کریں اسے صدقہ کرنا ،واجب ہے۔

       Ø³Ø± Ú©Û’ علاوہ بدن Ú©Û’ Ú©Ú†Ú¾ مخصوص حصوں سے یا تمام بدن سے ایک ہی مجلس میں بال نکالنے پر ایک دم واجب ہوگا،اگر مختلف مجالس میں علحدہ علحدہ  Ù…ختلف مقامات Ú©Û’ بال نکالیں تو علحدہ علحدہ  Ø¯Ù… واجب ہوگا۔

سر ،داڑھی ،گردن ،بغل اور زیر ناف کے بال نکالے جائیں تو دم واجب ہوگا۔باقی دیگر اعضاء کے بال نکالنے پر صدقہ واجب ہوگا۔

     Ø§Ú¯Ø± حالت احرام میں ہاتھ پیر Ú©Û’ تمام ناخن تراش Ù„Û’ یا کسی ایک ہاتھ یا ایک پیر Ú©Û’ پانچ ناخن تراشے تو اس پر دم واجب ہے، اگر پانچ سے Ú©Ù… ناخن تراشے توہر ناخن پر آدھا صاع یعنی تقریبا ًسواکلو گیہوں یا اس Ú©ÛŒ قیمت صدقہ کرنا ضروری ہے۔ اوراگرناخن اس طرح ٹوٹ جائے کہ ا ب اس Ú©ÛŒ مزید نشونما نہیں ہوگی تواس Ú©Ùˆ توڑکر علحدہ کرنے میں کوئی حرج نہیں۔(عالمگیری، ج1 ،ص244)

      Ø§Ú¯Ø± خوشبو بدن Ú©Û’ کسی ایک حصہ پر لگائے یا مختلف اعضاء پر اس طرح لگائے کہ اسے جمع کرنے سے ایک بڑے عضو Ú©Û’ بقدر ہو تو ایسی صورت میں دم واجب ہے،اگر اس سے Ú©Ù… ہوتو صدقۂ فطر واجب ہوگا۔

      Ø§Ø­Ø±Ø§Ù… Ú©ÛŒ حالت میں مرد حضرات Ú©Û’ لئے ایسا جوتا یا چپل پہننا درست نہیں جس سے قدم Ú©ÛŒ درمیانی ابھری ہوئی ہڈی Ú†Ú¾Ù¾ جائے ØŒ البتہ خواتین Ú©Û’ لئے اورموزے ،جوتے پہننا منع نہیں ہے۔  

دیگر ممنوعات:

1)فسق و فجور کرنا،لڑنا،جھگڑنا‘ ساتھیوں اور خادموں پر غصہ ہونا‘ کسی کو ستانا‘ تکلیف دینا‘ یا کوئی بھی برا عمل کرنا ۔

2)ایسا لباس پہننا جو زعفران یا کسی خوشبودار چیز میں رنگ دیا گیا ہو، اگر خوشبو جاچکی ہوتو ممنوع نہیں۔

3) دار چینی الائچی لونگ سونٹھ یا کوئی اور خوشبودار چیز تناول کرنا،ایسی کھانا یا پینا جس میں خوشبو ملائی گئی اور خوشبو غالب ہو ۔

4)بال یا بدن کو مہندی لگانااور تیل لگانا۔

5) بدن کو اس طرح کھجانا کہ اس کی وجہ سے بال ٹوٹ جائے یا جوں مرجائے۔

6)ہاتھ یا بدن کی کسی حصہ سے یا لباس سے جوں مارنا یا دورکرنا ،جوں کو مارنے کی غرض سے دھوپ میں ڈالنا، جوں مارنے کے لئے کسی سے کہنا۔

7) حدود حرم کے درخت یاگھاس کاٹنا، ہاں اذخرگھاس کاٹنا ممنوع نہیں۔

 Ù…کروہات احرام:

     Ø¬Ùˆ چیزیں حالت احرام میں مکروہ ہیں اور ان پر جزا نہیں لازم آتی وہ یہ ہیں Û”

1)بدن سے میل دور کرنا۔

2) بالوں کوکھولنا۔

3) سر کے بالوںمیں یا داڑھی میں کنگھی کرنا۔

4)سرداڑھی یا باقی جسم کواس طرح کھجاناکہ بال ٹوٹنے یا جوں کے مرنے کا ڈر ہو۔

5)چادر گردن پر باندھنا۔

6) سر یا منہ غلاف کعبہ سے اس طرح چھپانا کہ غلاف سر یا منہ پر لگ جائے۔

7)چادر یاتہبند کے ایک کنارے کو دوسرے کنارہ سے ملاکر باندھنایا دونوں کناروں کوکانٹے یا سوئی وغیرہ کے ذریعہ جوڑنا۔

8) سیاہ، زرد، نیلا کپڑا پہننا خوشبو سونگھنا یا ہاتھ لگانا بشرطیکہ خوشبوکا جرم (جسامت)ہاتھ کو نہ لگے،بیل بوٹے‘پھول اورمیوہ جات سے خوشبوسونگھنا۔

9) سر اور منہ کے سوا کسی اور عضو پربلاعذر پٹی باندھنا اسی طرح ناک یا ٹھڈی کو کپڑے سے ڈھانکنا ، ہاتھ سے ڈھانکنا مکروہ نہیں۔

10)ایسی کھائی جانے والی یا نوش کی جانے والی کچی چیز کا کھانا یا پینا جس میں خوشبو مغلوب ہوتا ہم خوشبوآرہی ہو۔

11)تکیہ پر پیشانی رکھ کر اوندھا سونا۔

12)پان میں لونگ الائچی اور خوشبودار تمباکو ڈال کر کھانا ۔وغیرہ