Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

رمضان کے بعد کی زندگی کیسی ہو؟


شعبہ نشر واشاعت ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر Ú©Û’ بموجب26،جولاءی 2015 بروز اتوار بعد نماز مغرب بمقام مسجدابو الحسنات رحمۃ اللہ علیہ پھول باغ نئی روڈ جہاں نما حیدرآباد میں  ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر Ú©Û’ ز‌یر اہتمام ہفتہ واری توسیعی لکچربعنوان رمضان Ú©Û’ بعد Ú©ÛŒ زندگی کیسی ہو؟ مقرر ہے۔

جس میں مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین  نقشبندی قادری شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر کا خصوصی خطاب ہوگا-

لکچر Ú©Û’ بعد سوال وجواب کا سیشن رہے گا، حلقہ ذکروسلوک Ú©Û’ بعد انشاء اللہ نماز عشاء 9بجے ادا Ú©ÛŒ جائے گی۔ 

عامۃ المسلین  بالخصوص نوجوانان ملت سے شرکت Ú©ÛŒ خواہش Ú©ÛŒ جاتی ہے-