Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

عظیم الشان کانفرنس بعنوان منصب خطابت عظمت وافادیت


ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر کے زیر اہتمام عظیم الشان کانفرنس ’’منصبِ خطابت'عظمت وافادیت‘‘

      ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر Ú©Û’ زیر اہتمام 7/جون ØŒ2015 ،بروز اتوار بعد نماز مغرب عظیم الشان کانفرنس بعنوان’’منصب خطابت‘عظمت وافادیت‘‘ بمقام مسجد ابو الحسنات جہاں نما حیدرآباد منعقد ہوگی۔

جس کی سرپرستی مصباح القراء حضرت علامہ مولانا حافظ وقاری محمد عبد اللہ قریشی ازہری صاحب دامت برکاتہم نائب شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ فرمائیں گے۔

اس عظیم الشان کانفرنس میں ممتاز علماء کرام وریسرچ اسکالرس’’ائمہ وخطباء کا منصب  Ø§ÙˆØ± اصلاح معاشرہ Ú©ÛŒ تئیں ان Ú©ÛŒ ذمہ داریاں،عصر حاضر Ú©Û’ چیالنجس اور علماء Ú©ÛŒ مسؤلیت‘‘پر بصیرت افروز،فکرانگیزخطابات کریں Ú¯Û’Û”

ضیاء ملت  Ø­Ø¶Ø±Øª علامہ مولانا مفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی مجددی قادری صاحب دامت برکاتہم العالیہ شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر Ú©ÛŒ تصنیف،اصلاح عقائد واعمال پر بارہ مہینوں Ú©ÛŒ مناسبت سے مستند ومدلل خطابات کا بہترین مجموعہ’’انوارخطابت‘‘جلد دوم Ú©ÛŒ رسم اجراء عمل میں آئے گی۔

اس موقع پر انوار خطبات کی دونوں جلدیں جو1292صفحات پر مشتمل ہیں، پچاس فیصدڈسکاؤنڈ کے ساتھ دی جائے گی۔

      عامۃ المسلمین بالخصوص ائمہ وخطباء سے شرکت Ú©ÛŒ خواہش Ú©ÛŒ جاتی ہے۔

مزيد تفصیلات کے ان نمبرس پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے:

040-24469996

+919032003473