Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

مسجد ابوالحسنات میں امام ربانی کانفرنس


  مسجد ابوالحسنات میں امام ربانی کانفرنس

     ابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹرحیدرآبادکے زیراہتمام تیرھواں عظیم الشان اجلاس عام بعنوان’امام ربانی کانفرنس‘ 7ڈسمبربروزاتواربعدنمازمغرب  مسجد ابوالحسنات جہاں نما حیدرآباد میں منعقدہے۔

      Ù…ولانا ڈاکٹرحافظ شیخ احمد محی الدین شرفی صاحب قبلہ بانی دارالعلوم النعمانیہ  صدارت کریں Ú¯Û’Û”

مولانا مفتی حافظ سیدضیاء الدین نقشبندی صاحب قبلہ شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ،مولانا ڈاکٹرمحمد مصطفی شریف نقشبندی صاحب قبلہ صدرشعبہ عربی عثمانیہ یونیورسٹی،مولانا سلطان احمدنقشبندی صاحب قبلہ کامل جامعہ نظامیہ وبانی جامعہ حنفیہ ،مولانا سیدشاہ حسین شہیداللہ بشیرنقشبندی صاحب قبلہ ڈائرکٹر ابوالفداء اسلامک ریسرچ سنٹر اورمولانا ڈاکٹرحسن محمدنقشبندی صاحب قبلہ لکچرارسنٹ زاویرڈگری کالج کے خطابات ہوں گے۔

مولوی قاری اسداللہ شریف صاحب ہدیہ نعت پیش کریں گے اور مولوی حافظ محمدخان نقشبندی صاحب منقبت پیش کریں گے۔

حیدرآباددکن کے ممتازمشائخ کرام،علماء عظام ،دانشوران وقائدین بحیثیت مہمانان خصوصی شرکت کریں گے۔

عامۃ المسلمین سے شرکت کی خواہش کی جاتی ہے۔