Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

تعلیمات وملفوظات حضرت غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ


حضرت غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی ساری زندگی خدمت خلق کے جذبہ کے ساتھ گزاری ، آپ نے انسانی اقدار کا کس درجہ پاس ولحاظ رکھا‘ مخلوق خدا کے ساتھ آپ نے کس طرح الفت ومحبت کا برتاؤ کیا ؛ آپ کے ان ملفوظات اور تعلیمات سے اندازہ لگایا جاسکتاہے :

صفات حمیدہ کیا ہیں ؟

      Ø­Ø¶Ø±Øª غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ Ù†Û’ فرمایا:اللہ تعالیٰ Ú©Û’ پاس سب سے زیادہ محبوب کون سی صفات ہیں ØŸ فرمایا(1)غمگین افراد Ú©ÛŒ فریاد سننا (2)مسکینوں Ú©ÛŒ حاجت پوری کرنا اور (3)بھوکوں Ú©Ùˆ کھانا کھلانا۔ اور فرمایا:جس میں تین خصلتیں ہوں سمجھو کہ وہ اللہ تعالی سے محبت رکھتاہے :(1)دریا Ú©ÛŒ طرح سخاوت (2)سورج Ú©Û’ جیسی شفقت اور(3)زمین Ú©ÛŒ طرح انکسار وتواضع۔(سیر الاولیاء Û”56)

ادائی فرائض وسنن کی تلقین

     آپ Ù†Û’ ادائی فرائض وسنن Ú©ÛŒ تاکید کرتے ہوئے فقیہ ابو اللیث Ú©ÛŒ کتاب Ú©Û’ حوالہ سے  فرمایا کہ روزانہ ایک فرشتہ پکار کر کہتا ہے:جوشخص خداکا فریضہ ادا نہیں کرتا وہ  اللہ تعالی Ú©ÛŒ بخشش سے دور ہوجاتا ہے ،دوسرا فرشتہ کہتا ہے :جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم Ú©ÛŒ سنت مبارکہ Ú©Ùˆ ترک کرتا ہے وہ آپ Ú©ÛŒ شفاعت سے محروم ہوجاتا ہے۔

طہارت وپاکیزگی کی اہمیت

     حضرت غریب نواز Ù†Û’ فرمایا کہ جو بندہ باوضو سوتا ہے فرشتے اس Ú©ÛŒ روح Ú©Ùˆ عرش الہی Ú©Û’ نیچے لیجاتے ہیں ،اللہ تعالی کا Ø­Ú©Ù… ہوتا ہے کہ اسے نور Ú©ÛŒ خلعت پہناؤ!اور جو شخص بے طہارت سوتا ہے اس Ú©ÛŒ روح فرشتے پہلے آسمان سے گرادیتے ہیں Û”