Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

حضرت غوث اعظم دستگیررضی اللہ عنہ حیات وتعلیمات


ناظم شعبۂ نشر واشاعت ابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹرمولانا حافظ محمد خالد علی قادری Ú©Û’ بموجب 08،فبروری2014 بروزاتوار بعد نمازمغرب بمقام مسجدابو الحسنات رحمۃ اللہ علیہ پھول باغ نئی روڈ جہاں نما حیدرآباد میںAHIRCÚ©Û’ زیر اہتمام ہفتہ واری توسیعی لکچربعنوان’’حضرت غوث اعظم دستگیر رضی اللہ عنہ حیات وتعلیمات ‘‘مقررہے۔

مولانامفتی حافظ سید ضیاء الدین نقشبندی شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ وبانی ابو الحسنات اسلامک ریسرچ سنٹر کا خصوصی لکچر ہوگا۔

عالیجناب سید جمال اللہ قادری صدر اردو اکیڈیمی جدہ اور عالیجناب غلام آصف صمدانی صاحب سرپرست اعلی اردو اکیڈیمی جدہ بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

عامۃ المسلمین بالخصوص نوجوانان ملت سے شرکت واستفادہ کی خواہش کی جاتی ہے۔