Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

News

مسجد ابوالحسنات میں حضرت شاہ نقشبندکانفرنس


مسجد ابوالحسنات میں حضرت شاہ نقشبندکانفرنس

        ابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹرحیدرآبادکے زیراہتمام بروزاتوار29ڈسمبر2013بعدنماز مغرب مسجدابوالحسنات جہاں نماحیدرآباد میں آٹھویں عظیم الشان ’شاہ نقشبند کانفرنس‘ منعقدکی جارہی ہے۔جس Ú©ÛŒ سرپرستی مفکر اسلام حضرت مولانا مفتی خلیل احمدشیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ وسرپرست اعلی ابوالحسنات اسلامک ریسرچ سنٹرکریں Ú¯Û’ØŒ اعظم الفقہأ حضرت مولانا مفتی محمدعظیم الدین نقشبندی صدرمفتی جامعہ نظامیہ نگرانی کریں گے،اور عمدۃ المحدثین حضرت مولانامحمدخواجہ شریف قادری شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ صدارت کریں Ú¯Û’Û”

سرزمین اجمیرکی بزرگ شخصیت حضرت مولانا خواجہ سیدغیاث الدین چشتی معینی سجادہ نشین دیوان قدیم اجمیرشریف مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔

اس کانفرنس میں حیدرآباددکن Ú©Û’ ممتازمشائخ وعلماء، مفکرین وقائدین‘امام طریقت ،مقتدائے شریعت حضرت خواجۂ خواجگان حضرت سیدمحمدخواجہ بہاء الدین نقشبند رحمۃ اللہ علیہ Ú©ÛŒ بلندپایہ شخصیت اورآپ Ú©Û’ علمی وروحانی مقام ومنزلت اورطریقۂ تربیت وتعلیمات پرحسب ذیل عنوانات Ú©Û’ تحت بصیرت افروزخطابات کریں Ú¯Û’:

حضرت مولانا قاضی سیداعظم علی صوفی قادری صدرکل ہندجمعیت المشائخ

(فیضان حضورغوث اعظم وحضرت شاہ نقشبند)

حضرت مولاناڈاکٹرسیدشاہ محمدغوث محی الدین قادری موسوی اعظم پاشاہ

(بیعت کی اہمیت اورشاہ نقشبندکاطریقۂ تربیت)

حضرت مولانا سیدشاہ عزیزاللہ قادری نقشبندی شیخ المعقولات جامعہ نظامیہ

(حضرت شاہ نقشبند‘حیات وکرامات)

حضرت مولانامفتی حافظ سیدشاہ صغیر احمدنقشبندی نائب شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ

(حضرت شاہ نقشبند‘منبع فیوض وبرکات)

حضرت مولانا مفتی حافظ سیدضیاء الدین نقشبندی شیخ الفقہ جامعہ نظامیہ

(حضرت شاہ نقشبندکے ملفوظات وتعلیمات)

مہمانان خصوصی :

       حضرت مولانا سیدشاہ محمد خضر نقشبندی مجددی قادری جا نشین حضرت نقشبند دکن Ø’ØŒ حضرت مولاناقاضی حافظ سیدمحبوب حسین نقشبندی سابق امام مکہ مسجدونائب شیخ التفسیرجامعہ نظامیہ، حضرت مولانا سیدشاہ غوث محی الدین بخاری سہیل نقشبندی مجددی قادری سجادہ نشین حضرت پیر بخاری شاہ Ø’ØŒ حضرت مولانا شاہ راجوحسینی ثانی سجادہ نشین حضرت سیدشاہ راجوقتال حسینیؒ، حضرت مولانا سیدشاہ مظفرحسین نقشبندی مجددی قادری نبیرہ حضرت محدث دکنؒ، حضرت مولاناحافظ میرلطافت علی شیخ التفسیرجامعہ نظامیہ، حضرت مولانا شیخ محمدعبدالغفورقادری شیح التجویدجامعہ نظامیہ، حضرت مولاناسیدمحمدناصرالدین جیلانی نوری رکن معززانتظامی کمیٹی جامعہ نظامیہ،، عالیجناب سید احمد علی نقشبندی ØŒ معتمد جامعہ نظامیہ ØŒ حضرت مولانا سیدشاہ نعمت اللہ قادری مؤدب جامعہ نظامیہ، حضرت مولانا حافظ محمدعبیداللہ فہیم قادری ملتانی منتظم جامعہ نظامیہ، حضرت مولانا شاہ محمدفصیح الدین نظامی مہتمم کتب خانہ جامعہ نظامیہ، حضرت مولانا محمدحامدحسین حسان فاروقی نگران سنی دعوت اسلامی اے پی، حضرت مولانا قاضی عبدالحق رفیع فاروقی نبیرہ حضرت شیخ الاسلام بانی جامعہ نظامیہ، حضرت مولاناقاضی سیدلطیف علی قادری ملتانی نائب مہتمم کتب خانہ جامعہ نظامیہ مولانا ڈاکٹرحسن محمدنقشبندی اورالحاج محمد ہارون نقشبندی حال مقیم مدینہ منورہ مہمانان خصوصی Ú©ÛŒ حیثیت سے شرکت کریں Ú¯Û’Û”

حافظ سیدمحمد بہاء الدین زبیرنقشبندی کی قرات کلام پاک سے کانفرنس کا آغازہوگااورحافظ سیدمحمد مصباح الدین عمیرنقشبندی اورحافظ محمدخان نقشبندی نعت ومنقبت پیش کریں گے۔

مجلس استقبالیہ Ù†Û’ عامۃ المسلمین  ومحبان اولیاء سے شرکت واستفادہ Ú©ÛŒ خواہش Ú©ÛŒ ہے۔