Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Mufti Maulana Syed Zia Uddin Naqshbandi Quadri

Shaik-ul-Fiqh - Jamia Nizamia


Abul Hasanaat Islamic Research Center

Muhaddith-E-Deccan

Abul Hasanaat Syed Abdullah Shah Naqshbandi Mujaddidi Qadri

کلمۂ طیبہ سے متعلق ضروری وضاحت

من قال لا الہ الا اللہ دخل الجنۃ۔(ترجمہ: جس نے کہا لا الہ الا اللہ داخل ہوا وہ جنت میں)۔

یہ حدیث شریف:بالکل صحیح ہے، مگر اس میں کہاں بشارت ہے کہ مرتے ہی جنت میں جائے گا؟ ہاں جل بھن کر جائے گا۔

یہ حدیث شریف کافروں کے مقابلہ میں آئی ہے کہ دیکھو یہ عقیدہ رکھنے والا ضرور جنت میں جائے گا لیکن اپنے برے اعمال کی سزا بھگتنے کے بعد۔

اگر صرف اتنا کہنا کافی ہوتا ہے تو شریعت کا قانون نہ آتا۔

از :مواعظ حسنہ ØŒ حضرت ابوالحسنات محدث دکن رحمة اللہ علیہ