Search:

 
 
   
 
 
: عنوان
RSP: 235- 
کرامات حضرت ابو البرکات سید خلیل اللہ شاہ نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ
 
: وضاحت
حضرت سیدی ابوالبرکات سید خلیل اللہ شاہ نقشبندی مجددی قادری علیہ الرحمۃ والرضوان آپ زبدة المحدثین ، خاتمة المحققین ، عارف باللہ ابوالحسنات سید عبداللہ شاہ نقشبندی مجددی قادری محدث دکن علیہ الرحمة والرضوان کے شہزادہٴ اکبر وجانشین اول ہیں ۔ آپ کا سلسلہ نسب مبارک چھیالیس(46)واسطوں سے امیر المؤمنین سیدنا علی مرتضی رضی اللہ عنہ سے جاملتا ہے ۔
 
RSP: 238- 
تذکرہ حضرت پیر بخاری شاہ صاحب نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ
-------------------------------
سالک مجذوب و مجذوب سالک ،باقی باللہ مرشدنا و مولانا حضرت سید پادشاہ صاحب بخاری رحمۃ اللہ علیہ آپ کا سلسلۂ نسب حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت قدس سرہ سے ملتا ہے، آپ کے جد اعلیٰ بخارا شریف کے رہنے والے تھے مگر چند پشت سے آپ کے اجداد شہر کرنول میں رونق افروز رہے۔ اس لحاظ سے آپ کا مولد کرنول ہے۔
RSP: 424- 
Mufti Syed Ziauddin Naqshbandi Live
-------------------------------
Etv Urdu Live Programme 11:00PM-12:00PM (13-12-2016)
RSP: 390- 
زیارت روضۂ اقدس۔ای ٹی وی اردو
-------------------------------

RSP: 300- 
روضۂ اطہر کی زيارت'احکام وفضائل
-------------------------------
:حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے،آپ نے فرمایا کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے میرے روضۂ اطہر کی زیارت کی اس کے لئے میری شفاعت واجب ہوچکی ہے- (سنن الدارقطنی: کتاب الحج، حدیث نمبر:2727-صحیح ابن خزیمۃ، کتاب الحج او المناسک ،باب زیارۃ قبر النبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ، حدیث نمبر-3095-)


  مزید خطابات کے لیے یہاں کلک کریں

 
 
 
 
 
 
Copyright 2008 - Ziaislamic.com All Rights reserved